کروونا وائرس کے خدشات. ضلعی انتظامیہ لاہور کا بڑا اقدام : نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک: رابطہ

  • گروسری سٹور، بینک اور رش والی جگہوں پر سماجی فاصلے کے لیے قطار مینجمنٹ سٹم متعارف کروا دیا گیا
  • قطار مینجمنٹ سٹم کا مقصد لوگوں کے درمیان مناسب فاصلے کو یقینی بنانا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال
  • ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام سے سماجی فاصلہ رکھنے کے عمل کو تقویت ملے گی. ڈی سی لاہور دانش افضال
    تمام اسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں میں موجود کروسری سٹور، بینک اور رش والی جگہوں پر سماجی فاصلے کے لیے نشانات
  • لگوا رہے ہیں : ڈی سی لاہور دانش افضال
  • مناسب فاصلے کے لیے چونے اور پینٹ سے نشانات لگائے جا رہے ہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال
  • عوام الناس سماجی فاصلے کے عمل کو اختیار کر کے اپنی حفاظت یقینی بنائیں. ڈی سی لاہور دانش افضال
  • عوام الناس طبی و قومی ذمہ داری کا ثبوت دیں. ڈی سی لاہور دانش افضال